اجمل کمال

Ajmal Kamal – اجمل کمال نے اسی کی دہائی کے آخر میں ادبی انتخاب پرمبنی کتابی سلسلہ شروع کیا۔جسے انیس سونواسی میں ’’آج‘‘ کے نام سے باقاعدہ سہ ماہی ادبی کتابی سلسلہ کی شکل دیدی گئی۔آج اردو کامنفرد جریدہ ہے۔جس کے ذریعے اجمل کمال نے دنیابھرکے ادب سے اردوقارئین کو متعارف کرایا۔

6 کتابیں موجود