جاوید صدیقی

Javed Siddiqui – جاوید صدیقی اردو اور ہندی کے اسکرین اور ڈائلاگ رائٹر ہیں۔  جس کے لئے انہیں کئی ایوارڈز سے بے نوازا گیا ہے۔ جاوید صیدیقی ڈراموں میں بھی کافی کامیاب رہے۔ اپٹا ڈرامہ گروپ کے نیشنل وائس پریسیڈنٹ رہے۔ ان کا ڈرامہ ’تمہاری امریتہ‘ بہت ہی کامیاب رہا۔ انہوں نے اب تک تقریباً 16 ڈرامے لکھیں ہیں۔

2012 سے جاوید صدیقی نے ’روشن دان‘ سے لکھنے کی شروعات کی۔ اس کے بعد انہوں نے روشن دان کا دوسرا حصہ لکھا جو کہ ممبئی سے شائع ہونے والا رسالہ نیاورق میں شائع ہوا اس کے بعد کراچی کے رسالے آج  میں۔

Showing all 3 results

Showing all 3 results