جگر مراد آبادی

Jigar Moradabadi – نام علی سکندر اور تخلص جگر مرادآبادی تھا۔ بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر مراداباد میں پیدا ہوئے۔ اردو کے مشہور شاعر گذرے ہیں۔ آپ 6 اپریل 1898ء کو مرادآباد میں پیدا ہوے ۔آپ بیسویں صدی کے اردو کے مشہور شاعروں میں سے ایک ہیں ۔آپ کو سب سے زیادہ نظموں کو جمع کرنے پر ایوارڈ ملا ۔آپ کم عمر میں ہی اپنے والد سے محروم ہو گئے اور آپ کا بچپن آسان نہیں تھا ۔آپ نے مدرسے سے اردو اور فارسی سیکھی ۔شروع میں آپ کے شاعری کے استاد رسہ رامپوری تھے ۔

آپ غزل لکھنے کے ایک اسکول سے تعلق رکھتے تھے ۔بلا کے مے نوش تھے مگر بڑھا پے میں تا ئب ہو گئے تھے -آپ کا 9 ستمبر 1960ء کو انتقال ہو گیا ۔گوندا میں ایک رہائشی کالونی کا نام آپ کے نام پر ‘جگر گنج ‘ رکھا گیا ہے ۔وہاں ایک اسکول کا نام بھی آپ کے نام پر جگر میموریل انٹر کالج رکھا گیا ہے۔

ایک کتاب موجود

ایک کتاب موجود