کیفی اعظمی

Kaifi Azmi ۔ کیفی اعظمی (ولادت 19 فروری، 1925ء، وفات 10 مئی، 2002ء) کا پورا نام اطہر حسین رضوی تھا۔ ان کی پیدائش اتر پردیش کے اعظم گڑھ میں ہوئی۔ وہ محض گیارہ سال کی عمر میں شاعری شروع کر چکے تھے۔

اپنی شاعری کے لئے ساہتیہ اکادمی ایوارڈ اور نیشنل ایوارڈ ، پدم شری ایوارڈ ساتھ ہی کئی اور ایوراڈ سے کیفی اعظمی کو نوازا جاچکا ہے۔۔

ایک کتاب موجود

ایک کتاب موجود