نیّر مسعود

Naiyer Masud – نیر مسعود (1936ء تا 2017ء) ایک اردو اسکالر، قلمکار اور اردو زبان کے معروف افسانہ نگار و مترجم تھے۔ وہ ان ادیبوں میں سے تھے جنہوں نے ادبی دنیا میں اپنی منفرد شناخت قائم کی۔ ان کے افسانوں کا مجموعہ "طاؤس چمن کی مینا” گزشہ ایک دہائی میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا افسانہ تھا۔ نیر مسعود افسانہ، تحقیق، تنقید اور ترجمہ کے موضوعات پر تیس سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ لکھنؤ یونیورسٹی میں شعبہ فارسی سے تا عمر وابستہ رہے۔

Showing all 5 results

Showing all 5 results