قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان

Qaumi Kaunsil barae Farogh-e-Urdu Zaban – قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان بھارت کا ایک ادارہ ہے، جو حکومت ہند کی وزارت "ترقی انسانی وسائل” کے زیر نگرانی سر انجام دے رہا ہے۔ ادارہ کا مرکزی دفتر دہلی میں واقع ہے۔ اس ادارہ کا قیام یکم اپریل 1996ء میں ہوا۔

دیکھیں 1–12 کل 13 کتابوں میں سے