راحت اندوری

Rahat Indori – راحت اندوری ( پیدائش : 1 جنوری 1950ء) ایک بھارتی اردو شاعر اور ہندی فلموں کے نغمہ نگار ہیں . وہ دیوی اہليہ یونیورسٹی اندور میں اردو ادب کے پروفیسر بھی رہ چکے ہیں .

ہندوستان کے علاوہ بیرون ملک سے بھی کل ملا کر تقریباً 35 سے زائد ایوارڈ حاصل کئے ہیں۔

ایک کتاب موجود

ایک کتاب موجود