زاہدہ حنا

Zahida Hina – زاہدہ حنا پاکستان کی مشہور کالم نویس ہیں ۔ زاہدہ حنا نے 2000 سے زائد صحافتی کالم لکھے ہیں۔ ان کی بہت سی کہانیوں کے ترجمے انگریزی ، بنگالی ، ہندی اور مراٹھی میں ہوچکے ہیں۔ انہیں اب تک 6 ایوارڈز سے نوازا جا چکا ہے۔

Showing all 2 results

Showing all 2 results