آج-۶۰

150.00

مصنف

: اجمل کمال

پبلیشر

: آج کی کتابیں

دیگر تفصیلات

Aaj 60

Urdu Magazine (Risala)

زیر نظر شمارے میں پڑھیے :

ستیہ جیت رے کی کہانیاں: ’مداح‘ ، ’بارین بھومِک کی بیماری‘ ، ’کھگم‘، ’رتن بابو اور وہ آدمی‘ ، ’پروفیسر ہج بج بج‘ ، ’فرِنس‘ ، ’سنکی بابو‘ ، براؤن صاحب کی کوٹھی‘ اور ’سدا نند کی چھوٹی سی دنیا‘

پرمود یااننتاتور کے ناول ’قدموں کی آہٹ‘ کا پہلا باب۔

ساتھ ہی ’اسد زیدی‘ کی نظمیں۔

رالف رسل کی خودنوشت سوانح کا دوسرا حصہ باب ۱ تا ۶ ’کچھ کھویا کچھ پایا‘

مزید تفصیل

وزن 300 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

317

سائز

Demy