آنگن

150.00

مصنف

: خدیجہ مستور

پبلیشر

: ایجوکیشنل بک ہاؤس

دیگر تفصیلات

Aangan

by Khadija Mastoor

خدیجہ مستور نے اپنے ناول ’آنگن‘ میں کسی جگہ یہ جملہ لکھا ہے کہ ’’عورت کسی نہ کسی مرد سے محبت کرنے پر مجبور ہے۔‘‘ دوسرے لفظوں میں اس کا مفہوم یہ ہوگا کہ محبت اس کامقدر ہے۔ یعنی ایک جبرناگزیر۔ اور چوں کہ محبت اس کا مقدر ہے، اس ککی زندگی کی ٹریجڈی اس کے اسی مقدر یا مرد سے محبت یا نفرت کے گرد گھومتی ہے۔ کیا عورت اپنے اس مقدر پر غالب آسکتی ہے؟

’آنگن‘ اسی طرح کے سوالات کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔

مزید تفصیل

وزن 250 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

382

سائز

Demy