ادبی تحریکات و رجحانات

1,650.00

انسائیکلوپیڈیا – اول،دوم

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Adbi Tehreekat-o-Rujhanat

by Anwar Pasha

جلد اول: (الف) کلاسیکیت:

(۱) کلاسیک کیا ہے؟ (سانت بیو، ٹی ایس ایلیٹ) (۲) کلاسیکیت: تحریک اور تصورات (امین الرحمٰن) (۳) کلاسیکی تحریک (انور سدید)  (۴) کلاسیکیت (ظہورالدین)

(ب) رومانویت:

(۱) اردو ادب میں رومانی تحریک (محمد حسن) (۲) مغرب میں رومانی تحریک (ریاض الحسن) (۳) رومانیت: تصورات اور انسکلات (یونس حسنی) (۴) رومانی تحریک اور اردو ادب (انور سدید) ۵) رومانیت (ظہورالدین)

(ج) علی گڑھ تحریک:

(۱) علی گڑھ تحریک کے اساسی پہلو (سید احتشام حسین) (۲) علی گڑھ تحریک اور اردو ادب (سید عبداللہ) (۳) علی گڑھ تحریک اور مغربی اثرات (آل احمد سرور) (۴) علی گڑھ تحریک اور معاصر ادبی منظر نامہ (انور پاشا)

(د) ترقی پسند تحریک:

(۱) ترقی پسند تحریک: تاریخی ارتقا (خلیل الرحمن اعظمی) (۲) ترقی پسند تحریک و ادب کے تناظرات (قمر رئیس) (۳) ترقی پسند ادب: نظریاتی بنیادیں (اصغر علی انجینئر) (۴) ترقی پسند تحریک: منشوروں کی روشنی میں (صدیق الرحمن قدوائی) (۵) ترقی پسند تحریک: عوامل و محرکات (انور پاشا)

(ر) جدیدیت:

(۱) جدیدیت کے بنیادی تصورات (وحید اختر) (۲) ادب میں جدیدیت کا مفہوم (آل احمد سرور) (۳) مغرب میں جدیدیت کی روایت (شمس الرحمن فاروقی) (۴) جدیدیت کی جمالیات (لطف الرحمن) (۵) جدیدیت اور اردو ادب (ناصر بغدادی) (۶) جدیدیت اور اردو شاعری (شمیم حنفی)

(س) مابعد جدیدیت:

(۱) مابعد جدیدیت عالمی تناظر میں-۱،۲ (گوپی چند نارنگ) (۲) مابعد جدیدیت کا منظر نامہ (دیویندر اسّر) (۳) مابعد جدیدیت کی بحث (دیویندر اسّر) (۴) مابعد جدیدیت: مباحثے سے مکالمہ تک (شہزاد منظر) (۵) ادبیات میں مابعد جدیدیت کی اصطلاح (سید خورشید عالم) (۶) مابعد جدیدیت: تاویل و تفسیر (ریاض صدیقی) (۷) مابعد جدیدیت کا قصّہ (مہدی جعفر)

جلد دوم  (ص) تصوف کی تحریک:

(۱) تصوف: تصور و روایت (محمد حسن) (۲) تصوف: تحریک و تناظر (انور سدید) (۳) تصوف: مفہوم اور ارتقا (شمیم طارق) (۴) تصوف: تاریخ و تہذیب، رسم و حقیقت (خواجہ حسن ثانی نظامی

(ط) بھگتی تحریک:

(۱) بھگتی تحریک (محمد حسن) (۲) بھگتی: مزاج و پس منظر (شمیم طارق) (۳) بھگتی تحریک (وشوناتھ ترپاٹھی

(ع) ایہام گوئی کی تحریک:

(۱) اردو شاعری میں ایہام گوئی (محمد حسن) (۲) ایہام گوئی کی تحریک (انور سدید) (۳) اردو شاعری میں ایہام گوئی کا رجحان و روایات (شمیم احمد) (۴) ایہام اور ایہام گوئی کی تحریک (حسن احمد نظامی)

(ف) ترک ایہام گوئی کی تحریک:

(۱) ترک ایہام گوئی یا تازہ گوئی کی تحریک (ملک حسن اختر) (۲) ترک ایہام گوئی کی تحریک (حسن احمد نظامی)

(ق) اصلاح زبان کی تحریک:

(۱) اصلاح زبان کی تحریک (انور سدید) (۲) اصلاح زبان کی تحریک: بحوالہ ناسخ (شبیہہ الحسن)

(ک) وجودیت کی تحریک:

(۱) وجودیت: منظر پس منظر (ممتاز احمد) (۲) وجودیت (سی اے قادر) (۳) سارتر: وجودیت اور ادب (جمیل جالبی) (۴) وجودیت (ظہورالدین)

(ل) حلقہ اربابِ زوق کی تحریک:

(۱) حلقہ ارباب ذوق اور اردو ادب – ۱،۲،۳ (انورسدید) (۲) حلقہ ارباب ذوق: ایک محاسبہ (روش ندیم ، صلاح الدین درویش)

(م) علامت نگاری کی تحریک:

(۱) علامت پسندی کی تحریک: ایک تعارف (سی ایم بورا) (۲) علامت: قدیم ہندوستانی جمالیات کی روشنی میں (شکیل الرحمن) (۳) تمثیلات اور سمبالسٹ تحریک (دیویندر اسّر) (۴) اردو افسانے میں علامتی تحریک (اعجاز راہی)

(ن) دادا ازم اور سریلزم کی تحریک:

(۱) دادا ازم ، سرئیلزم (ابوالاعجاز حفیظ صدیقی) (۲) سرئیلزم اور دادا ازم (روش ندیم، صلاح الدین درویش (۳) سرئیلزم ماورائے حقیقت پسند کی تحریک (عمر فاروق)

(و) تانیثیت کی تحریک:

(۱) تانیثیت: ایک تنقیدی تھیوری (سید عقیل رضوی) (۲) تانیثیت اور مابعد جدید تناظر (وہاب اشرفی) (۳) فیمنسٹ تحریک: ایسی بلندی ایسی پستی (ریاض صدیقی) (۴) تانیثیت کی تحریک اور ادب (انور پاشا)

(ہ) دلت ادب کی تحریک:

(۱) دلت ادب کی تحریک (مراٹھی ادب کے حوالے سے) اصغر علی انجینئر) (۲) دلت ادب کی تحریک اور اردو ادب (انور پاشا) (۳) دلت ادب: تحریک، تعریف اور حدود (رمنیکا گپتا)

علاوہ ازیں: (۱) ایبانک تنقید، بدیعیاتی تنقید، پس نوآبادیاتی تنقید، تاریخ کار تنقید… (احمد سہیل

(۲) آر کی ٹائپ، آمد آورد، ابلاغ وغیرہ وغیرہ… (ابوالاعجاز حفیظ صدیقی

مزید تفصیل

وزن 2000 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

1610

سائز

Demy