احکامِ عالم گیری

150.00

مصنف

: مبارک علی

مصنف

: حمیدالدین خان

پبلیشر

: الحسنات بکس پرائیویٹ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Ahkam-e-Alamgiri

by Hmeeduddin Khan

ہر چند اورنگ زیب عالم گیر کی پر شکوہ شخصیت پر بہت کچھ لکھا جاچکا ہے، تاہم اہل علم اس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں، اورنگ زیب عالم گیر کے سیکریٹری حمید الدین خان نے جو مغل حکومت میں بڑے بڑے عہدوں پر فائز رہے، عالم گیر کو قریب سے دیکھا اور اس کی بالغ نظری، دور اندیشی اور درویشانہ زندگی کا مشاہدہ کیا اور پھر اسے اپنی معروف فارسی تصنیف ’احکام عالم گیری‘ میں آئندہ نسلوں کے لیے محفوظ کر دیا۔

مزید تفصیل

وزن 180 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

192

سائز

Demy