علی بابا اور چالیس چور

60.00

ملٹی کلر، بڑی سائز

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Ali Baba aur Chalees Chour

(Ali Baba and the Forty Thieves)

by Shamsul Islam Farooqui

اس مشہور کہانی میں غریب علی بابا ہے جو ایک بڑے خزانے کا پتا لگا لیتا ہے اور اس کا بھائی قاسم ہے جو دولت کا لالچی ہے۔ یہ کہانی ہمیں علی بابا اور اس کی نوکرانی مرجینیا کی ذہانت کے بارے میں بتاتی ہے اور یہ بھی کہ اس نے کیسے خزانے اور علی بابا کی زندگی کو چالیس چوروں سے بچایا۔

مزید تفصیل

وزن 60 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

16