اسبابِ بغاوتِ ہند

100.00

مصنف

: سیر سید احمد خان

پبلیشر

: کتب خانہ انجمن ترقی اردو

دیگر تفصیلات

Asbab-e-Bagawat-e-Hind

by Sir Sayed Ahmed Khan

سر سید نے انگریزوں کو ۱۸۵۷ء کے غدر کے اسباب اس کتاب میں جس طرح بتائے ہیں اس میں انھوں نے حکومتِ وقت کی شان میں قصیدے نہیں پڑھے بلکہ اس طرح مخاطب کیا ہے جیسے کوئی دو برابر کے شخص آپس میں اختلافی مسائل پر گفتگو کرتے ہیں۔

مزید تفصیل

وزن120 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

1985

صفحات

128