سنڈریلا

60.00

ملٹی کلر، بڑی سائز

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Cinderella

by Nishat

سنڈریلا کو جادو کا اثر ختم ہونے سے پہلے گھر پہنچنے کی جلدی تھی۔ اس جلدی میں وہ اپنے پیچھے ایک ایسا راز چھوڑ جاتی ہے جس سے اس کی پہچان ہوسکتی ہے۔ یہ کہانی ایک خوبصورت لڑکی، اس کی ظالم سوتیلی ماں اور سوتیلی بہنوں کی ہے۔ وہ ایک پری کی مہربانی سے شاہی دعوت میں شریک ہوتی ہے لیکن اس شرط پر کہ وہ آدھی رات سے پہلے گھر واپس آجائے گی۔ اس جلدی میں کہ وہ پری کے جادو کا اثر ختم ہونے سے پہلے گھر واپس پہنچ جائے اس کا شیشے کا سینڈل وہاں گر جاتا ہے۔

مزید تفصیل

وزن 60 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

16