درد کی حد سے پرے

200.00

زیر نظر مجموعہ مصنف کا چھٹا افسانوی مجموعہ ہے۔

مصنف

: جتیندر بلّو

پبلیشر

: قلم پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Dard ki Had Se Parey

by Jitendra Billu

زیر نظر مجموعہ مصنف کا چھٹا افسانوی مجموعہ ہے ۔ جس میں کل ۱۱ افسانے شامل ہیں۔ اس سے پہلے مصنف کے افسانوی مجموعے ’پہچان کی نوک پر‘ ، ’جزیرہ‘ ، ’نئے دیس میں‘، ’انجانا کھیل‘ اور ’چکر‘ منظرِ عام پر آچکے ہیں۔

مزید تفصیل

قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

176