دلچسپ اور ناقابل یقین حقائق

300.00

مصنف

: عبدالوحید

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Dilchasp aur Naqabil-e-Yaqeen Haqaiq

by Abdul Wajih

عبدالوحید صاحب نے اساطیر و مذاہب سے سیاست و صحافت اور سائنس و ٹیکنالوجی سے ادب و فن تک انسان کی فکری اور عملی دنیا کے ہر گوشے سے تعلق رکھنے والے نہایت ہی قیمتی حقائق اور بصیرت افروز معلومات کو یکجا کیا ہے۔

ہر اندراج آپ کی توجہ حاصل کرے گا۔ کہیں آپ حیرت زدہ رہ جائیں گے، کہیں مسکرادیں گے، کہیں دل ہی دل میں کسی کی بہادری پر داد دیں گے اور کہیں سوچیں گے کہ انسانیت کے دامن میں عزم و ہمت اور جوش و ولولے کی بدولت کتنے غیر معمولی ہیرے موتی موجود ہیں، کہیں فطرت کی کرشمہ کاریاں اور فسوں سازیاں آپ کو مسحور کریں گی اور کہیں بڑے انسانوں کی چھوٹی اور عامیانہ حرکتیں آپ کا دل بہلائیں گی۔

مزید تفصیل

وزن 450 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

304

سائز

Demy