فرعون و کلیم

250.00

مصنف

: مظہر الحق علوی

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Firon-o-Kaleem

Translated by Mazhar ul Haq Alvi

Writer : Rider haggard

اس ناول کا ترجمہ آپ اصل انگریزی ناول سے مختلف پائیں گے۔ مصنف نے ناول میں کسی جگہ حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون کا نام نہیں لکھا بلکہ انھیں عبرانیوں کے پیغمبر اور مناد کہا ہے۔ چونکہ مصنف عیسائی ہے اس لیے اس نے حضرت موسیٰ اور فرعون کا قصہ اپنے مذہبی نقطۂ نظر سے لکھا ہے۔ چنانچہ میں نے اس ناول میں جگہ جگہ تبدیلیاں کردی ہیں۔ چنانچہ مصنف کے نزدیک یہ ترجمہ انگریزی ناول سے زیادہ صحیح اور مکمل ہے۔ البتہ جہاں تک رومانی قصے کا تعلق ہے وہ انگریزی ناول کے مطابق ہے۔

مزید تفصیل

قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

240