فرقہ پرستی : ایک مطالعہ

45.00

اس کتاب میں فرقہ پرستی کے آغاز و ارتقا کے مختلف پہلوؤں کو تاریخی پس منظر میں دیکھتے ہوئے یہ جائزہ پیش کیا گیا ہے کہ فرقہ پرستی بنیادی طور پر ایک اصول اور ایک طرزِ فکر ہے لہذا اُس سے اُسی بنیاد پر نمٹنا ہوگا۔

مصنف

: شمس اقبال

پبلیشر

: نیشنل بک ٹرسٹ

دیگر تفصیلات

Firqa Parasti Ek Mutalla

by Shams Iqbal

ہندستان اور ہندستانیوں کو درپیش فرقہ پرستی آج سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ہمارے جمہوری ڈھانچے اور قومی اتحاد کو فرقہ پرستوں کی جانب سے سنگین خطرہ ہے۔ اس کتاب میں فرقہ پرستی کے آغاز و ارتقا کے مختلف پہلوؤں کو تاریخی پس منظر میں دیکھتے ہوئے یہ جائزہ پیش کیا گیا ہے کہ فرقہ پرستی بنیادی طور پر ایک اصول اور ایک طرزِ فکر ہے لہذا اُس سے اُسی بنیاد پر نمٹنا ہوگا۔

مزید تفصیل

وزن 80 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

110

سائز

Demy