غزلیاتِ چکبست کا فکری و فنّی مطالعہ

100.00

مصنف

: سنجے کمار

پبلیشر

: ادارۂ نیا سفر

دیگر تفصیلات

Ghazalyat-e-Chakbast ka Fikri-o-Funny Mutala

by Sanjay Kumar

باب اول- غزل کا فنن: غزلی کی تعریف اور فنّی و ہیئتی لوازم، غزل کے بارے میں مختلف ناقدین کی آرا، غزل کی روایت

باب دوم – چکبست حیات اور شخصیت: ولادت، تعلیم و تربیت، شعر گوئی کا آغاز، ازدواجی زندگی، سیاسی زندگی، وکالت، وفات، خاندان، عادات و خصائل، مذہبی عقائد، لطیفے۔

باب سوم- غزلیاتِ چکبست کے عشقیہ عناصر: عشقیہ، خمریات، گل و گلشن کی علامتیں، مذہبی یکجہتی-دیروحرم، شیخ و برہمن اور فلسفۂ حیات و موت

باب چہارم- وطنی اور سیاسی عناصر:  حب الوطنی اور سیاست و جنگِ آزادی

باب پنجم- دیگر عناصر: فلسفۂ غم، شاعرانہ تعلّی، انسان دوستی، نوجوانوں سے خطاب، ضمیمہ

مزید تفصیل

وزن 220 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

215

سائز

Demy