غلاموں کے سوداگر

500.00

’غلاموں کے سوداگر‘ ڈینیل پی. مینّکس کے مشہور ناول ’Kiboko‘ کا ترجمہ ہے۔

مصنف

: مظہر الحق علوی

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Ghulamon ke Saudagar

by Mazhar ul Haq Alvi

Writer : Daniel

’غلاموں کے سوداگر‘ ڈینیل پی. مینّکس کے مشہور ناول ’Kiboko‘ کا ترجمہ ہے۔

ڈینیل امریکا کے فلاڈیلفیا میں ۲۷ اکتوبر ۱۹۱۱ء کو پیدا ہوئے اور ایک صحافی اور ادیب کے طور پر مشہور ہونے سے قبل کئی پیشے اپنائے۔ ان کی فطرت مہم جُو تھی، انھوں نے جانوروں اور شکاری جڑیوں کی تربیت بھی کی، جادوگری، اداکاری کے ساتھ ساتھ فلم ڈائرکٹ بھی کی ہیں۔ اپنی اہلیہ کے ساتھ انھوں نے دنیا بھر کے سفر کیے اور ۸۵ سال کی عمر میں پنسلوانیا میں انتقال کرگئے۔ ان کے وارثوں میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہیں۔

رسالوں مکیں بڑی تعداد میں ان کے مضامین بکھرے پڑے ہیں۔ فکشن اور نان فکشن کی ان کی ۲۳ سے زائد کتابیں ہیں جن میں دو ناول The Fox and The Hound اور Those About to Die بے حد مشہور ہوئے۔

’غلاموں کے سوداگر‘ ’Kiboko‘ پر ان کی تحقیقی کتاب Black Cargoes بھی مشہور ہے۔

مزید تفصیل

قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

484