غبارِ خاطر

75.00

پبلیشر

: ایجوکیشنل بک ہاؤس

دیگر تفصیلات

Gubar-e-Khatir

by Abul Kalam Azad

غبارِ خاطر، مولانا آزاد کے خطوط کا نہ صرف خوبصورت مجموعہ ہے بلکہ اردو ادب میں ایک قیمتی اضافہ ہے، جس کے مطالعہ سے ہندستان کے ایک فرزند جلیل، جنگِ آزادی کے بہت بڑے مجاہد اور اردو ادب کے منفرد نثر نگار کی زندگی، شخصیت، ماحول، فن اور فکر سے سب سے زیادہ آگاہی ہوتی ہے۔

مزید تفصیل

وزن 200 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

283