گنبد کے کبوتر

300.00

افسانوں میں شوکت حیات نے اپنے اردگرد کے واقعات اور سانحات کو جس خوبی اور فنکاری سے پیش کیا ہے –

مصنف

: شوکت حیات

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Gunbad Ke Kabootar

by Shaukat Hayat

افسانوں میں شوکت حیات نے اپنے اردگرد کے واقعات اور سانحات کو جس خوبی اور فنکاری سے پیش کیا ہے وہ انھیں کا حصہ ہے- ان کے ہاں ماجرا نگاری، پلاٹ، جاندار کردار سبھی کچھ بدرجہ اتم موجود ہیں-

مزید تفصیل

وزن 600 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

312