حافظ اور اقبال

200.00

شیریں زباں خانم نے حافظ اور اقبال کا تقابلی مطالعہ اختصار، جامعیت اور معروضیت کے ساتھ پیش کیا ہے۔ ان کے یہاں انتہا پسندی نہیں ہے۔ بلکہ توازن، متانت اور عالمانہ سنجیدگی ہے جو ایسے مطالعہ کے لیے ناگزیر ہے۔

مصنف

: شیریں زباں خانم

پبلیشر

: ایم آر پبلیکیشنز

دیگر تفصیلات

Hafiz aur Iqbal

by Shirin Zaban Khan

حافظ اور اقبال: شیریں زباں خانم نے حافظ اور اقبال کا تقابلی مطالعہ اختصار، جامعیت اور معروضیت کے ساتھ پیش کیا ہے۔ ان کے یہاں انتہا پسندی نہیں ہے۔ بلکہ توازن، متانت اور عالمانہ سنجیدگی ہے جو ایسے مطالعہ کے لیے ناگزیر ہے۔

مزید تفصیل

وزن 220 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

174

سائز

Demy