حیدر علی اور ٹیپو سلطان شہید

320.00

مکمل تین جلدیں

مصنف

: رشید اختر ندوی

پبلیشر

: الحسنات بکس پرائیویٹ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Haider Ali Aur Tipu Sultan Shaheed

by Rasheed Akhtar Nadvi

حیدر علی طوفان سے کھیلنے والا ایک بہادر اور نڈر سپاہی تھا۔ اس کی خود اعتمادی اور غیر معمولی جرات نے اسے پیچھے کی طرف دیکھنے کی اجازت نہ دی تھی۔ وہ ساری زندگی طوفانی موجوں سے کھیلتا ایک ماہر تیراک کی طرح آگے ہی آگے بڑھتا رہا۔ پھر پیچھے پلٹ کر کبھی نہیں دیکھا۔

اس دور کے ایک درویش ’ٹیپو سلطان شاہ‘ سے منسوب ہوکر ان کانام ’ٹیپو‘ پڑگیا۔ یہ حیدر علی کی خوش بختی تھی جو ٹیپو جیسا فرزند اس کے یہاں پیدا ہوا۔ وہ اپنے والد کی طرح ایک بہادر اور نڈر انسان تھا۔ جنگ کےہر محاذ پر اپنے والد کے شانہ دلیری کا مظاہرہ کرتا اور ہمیشہ فتح یاب ہوتا۔

مزید تفصیل

وزن 450 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2016

صفحات

496

سائز

Demy