ہلاکو خان

280.00

مصنف

: صبا ٹوانہ

پبلیشر

: الحسنات بکس پرائیویٹ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Halaku Khan

by Saba Tawana

ہلاکو خان ، چنگیز خان کا پوتا اور اس کے سب سے چھوٹے بیٹے تولائی خان کا فرزند تھا۔ سب سے پہلے جنوب مشرق میں تاتاریوں کی فوج ہلاکو خان کی سرکردگی میں گھس گئی۔ اسے مغل خاندان کے سربراہ منگو خان نے خلیفہ بغداد اور حسن بن صباح کے فدائیوں کا خاتمہ کردینے کا حکم دیا۔ بغداد اس زمانے میں عالم اسلام کا اہم ترین اور دولت مند ملک تھا۔

مزید تفصیل

وزن 550 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

424

سائز

Demy