ہر دم رواں ہے زندگی

200.00

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Har Dum Rawan Hai Zindagi

by Hamida Saalim

حمیدہ سالم مجاز کی چھوٹی بہن ہیں۔ اُنھوں نے ۱۹۹۵ء میں اپنی یادوں کو ’شورش دوراں‘ کے نام سے شائع کیا۔ چند سال بعد ان کی دوسری تصنیف ’ہم ساتھ تھے‘ جو ان کے بھائیوں اور بہن مجاز، انصار ہروانی اور صفیہ جاں نثار اختر پر مضامین کا مجموعہ ہے۔ ’ہردم رواں ہے زندگی‘ ان کی تیسری تصنیف ہے جس میں حمیدہ سالم نے اپنی یادیں سمیٹی ہیں۔

مزید تفصیل

وزن 300 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

232

سائز

Demy