عشق بڑے لوگوں کے

150.00

مصنف

: محمد نواز کھوکھر

پبلیشر

: فرید بک ڈپو

دیگر تفصیلات

Ishq Bade Logon Ke

by Mohd. Nawaz Khokhar

ہر انسان کی محبت اس کے لیے اہم ہے۔ لیکن دل چسپی صرف بڑے اور معروف لوگوں کی محبت میں لی جاتی ہے۔ آخر وہ کونسا جذبہ ہے کہ ہٹلر جیسا ظالم، آمر اور غالب جیسا نکتہ آفرین حکیم فرزانہ یکساں شدت کے ساتھ اس سے دوچار ہوتا ہے۔ تیمور جیسا شکست ناآشنا شخص بھی دل کے ہاتھوں مجبور ہوگگیا۔

زیر نظر کتاب میں اسی طرح بڑے اور نامور شخصیات کے محبت نامے ہیں، جن میں شامل ہیں : ابراہم لنکن، اشوک اعظم، امیر فیصل، اورنگ زیب، بھٹو، پرتھوی راج، پریم چند، تیمور، ٹیگور، جہانگیر، علامہ اقبال، عمر خیال، غالب، فیض، قائد اعظم، قلوہ پطرہ، لینن، مارکس، منٹو، میراجی، نپولین، نہرو اور ہٹلر وغیرہ۔ ۔ ۔ ۔

مزید تفصیل

وزن 250 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

208

سائز

Demy