خالد بن ولید

400.00

مصنف

: صادق حسین صدیقی

پبلیشر

: الحسنات بکس پرائیویٹ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Khalid bin Walid

by Sadique Hussain Siddiqui

خالد بن ولید نے اسلام قبول کرنے کے بعد کم و بیش ایک سو پچیس اہم جنگوں میں حصہ لیا، لیکن یہ حیرت کی بات ہے کہ اپنی زندگی میں کسی ایک بھی جنگ میں شکست نہیں کھائی۔ خالد بن ولید کے قدم جس جنگ میں گئے، کامرانی اور کامیابی نے دوڑ کر اسے چوما۔ یہ ایک بہت بڑا اعزاز تھا جو قدرت کی طرف سے اِسے نصیب ہوا۔

مزید تفصیل

وزن 450 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

600

سائز

Demy