خواتین کربلا کلام انیس کے آئینے میں

115.00

مصنف

: صالحہ عابد حسین

پبلیشر

: مکتبہ جامعہ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Khwateen Karbala Kalam Anees ke Aine Main

by Saleha Abid Husain

زیر نظر کتاب میں شامل مضامین:

(۱) کچھ میر انیس کے بارے میں (۲) میر انیس کے مرثیوں کا پس منظر (۳) میر انیس کے کلام میں ہندستانی تہذیب (۴) اہم ہستیاں (۵) سیدۃ النسا فاطمہ بنت محمد (۶) ام البننین اور زوجۂ عباس (۷) ساس اور بہو، امّ فردہ اور فاطمہ کبریٰ (۸) ہجراں نصیب بیٹی فاطمہ صغریٰ (۹) معصومۂ کربلا، سکینہ (۱۰) مثالی بیوی، شہر بانو (۱۱) کنیزانِ اہلِ بیت (۱۲) زینبِ کبریٰ کاکردار – شہادتِ حسین تک (۱۳) کردارِ زینب، شہادتِ حسین کے بعد۔

مزید تفصیل

وزن 400 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

360

سائز

Demy