کرشن چندر اور اُن کے افسانے

100.00

اس مجموعے میں ’دوفرلانگ لمبی سڑک‘، ’کالو بھنگی‘، ’مہالکشمی پل‘، ’آنگی‘ اور ’شہزادہ‘ جیسے افسانے شامل ہیں۔

مصنف

: اطہر پرویز

پبلیشر

: ایجوکیشنل بک ہاؤس

دیگر تفصیلات

Krishan Chander Aur Unke Afsane

by Athar Parvez

کرشن چندر اردو افسانے کی روایت کا ایک ایسا لائق احترام نام ہے جو ذہنوں میں برابر سوال اٹھاتا رہے گا۔ ان کے معاصرین میں سعادت حسن منٹو اور راجندر سنگھ بیدی بے حد اہم نام ہیں۔ ان کا نام پریم چند کے بعد پہلے تین بڑے افسانہ نگاروں میں آتا ہے۔

اس مجموعے میں ’دوفرلانگ لمبی سڑک‘، ’کالو بھنگی‘، ’مہالکشمی پل‘، ’آنگی‘ اور ’شہزادہ‘ جیسے افسانے شامل ہیں۔

مزید تفصیل

وزن 180 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

319

سائز

Demy