لیمپ جلانے والے

175.00

صدیق عالم کے افسانے سیاست، مذہبیت، غنڈہ گردی، فرعویت اور دوسرے رنگوں کا یہاں وہاں برتاو کرتے ہوئے بھی اس سے ملوث نہیں ہیں-

مصنف

: صدیق عالم

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Lamp Jalane Wale

by Siddiqui Alam

صدیق عالم کے افسانے سیاست، مذہبیت، غنڈہ گردی، فرعویت اور دوسرے رنگوں کا یہاں وہاں برتاو کرتے ہوئے بھی اس سے ملوث نہیں ہیں، نہ ان کے یہاں تعمیریت ہے، نہ یہ بند اور گھٹے ہوئے افسانے ہیں بلکہ ان میں ایک خاص طرح کی کشادگی ہے-

مزید تفصیل

وزن 450 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

213