ماحولیاتی تعلیم

250.00

مذکورہ کتاب بی ایڈ کے طلبا کے لیے کافی مفید ہے۔

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Maholyati Taleem

(Environmental Education)

by Sajid Jamal – Mohammad Shahid

ہماری یونی ورسٹیوں میں اس مضمون پر نہایت اعلیٰ قسم کی کتابیں داخلِ نصاب ہیں۔ لیکن ان میں سے بیشتر ہندی، انگریزی یا دوسری مقامی زبانوں میں ہی دستیاب ہیں اس لیے اردو ذریعۂ تعلیم سے علم حاصل کرنے والے طلبا کے لییے ان سے استفادہ مشکل ہوجاتا ہے۔ اس کتاب میں اس علمی تشنگی کو دور کرنے کی سعی کی گئی ہے اور یہ کوشش کی گئی ہے کہ تکنیکی مباحث کو آسان سے آسان زبان میں سمجھایا جائے۔

مذکورہ کتاب بی ایڈ کے طلبا کے لیے کافی مفید ہے۔

مزید تفصیل

وزن 300 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

242