مجنوں کی ڈائری

20.00

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Majnu Ki Dairy

by Qazi Abdul Sattar

یہ روزنامچہ ایک کوشش اور ایک قلمی تصویر ہے جس میں عہدِ جدید کے ایک ہندستانی نوجوان کی معنوی کیفیات کو بے نقاب کرنے کے چند پہلو پیدا کیے گئے ہیں۔ محض ادبی نقاشی نہ ’لیلیٰ کے خطوط‘ کا مقصد تھا نہ ’روزنامچہ‘ کا ہے۔

مزید تفصیل

وزن 40 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

109

سائز

Pocket