معرفت شعر نو

400.00

مصنف

: شمس الرحمان فاروقی

پبلیشر

: الانصار پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

MARIFAT-E-SHER-E-NAU

By Shamsur Rahman Faruqi

فہرست:

عرض مرتب

۱) اردو غزل کی روایت اور فراق
۲) اردو غزل کی روایت اور فراق : پس نوشت
۳) غزل کی شعریات: فراق اور احمد مشتاق کا محاکمہ
۴) ن.م.راشد : صوت و معنی کی کشاکش، ’’لا=انسان‘‘ کے آئینے میں
۵) ن.م.راشد اور غزال شب
۶) فیض اور کلاسیکی غزل
۷) کچھ نشور واحدی اور مسعود اختر جمال کے بارے میں
۸) جاں نثار اختر اور نیا استعارہ
۹) پانچ ہم عصر شاعر
۱۰) مجروح سلطانپوری، ترقی پسند غزل گو؟
۱۱) اریب: جدید نظم کا شاعر
۱۲) منیب الرحمٰن کی شاعری
۱۳) ناصر کاظمی: ’’برگ نے‘‘ کے بعد
۱۴) شاخ اظہار کا نیا پھول: زیب غوری کی غزل
۱۵) خانۂ دل سے بام فلک تک، زیب غوری
۱۶) خلیل الرحمٰن اعظمی کی غزل: گذشتگاں سے آئندگاں تک
۱۷) قاضی سلیم: کہ دل بہ کاودودرد سخنوری داند
۱۸) محمد علوی، دوسر ا ورق اور تیسری کتاب
۱۹) عزیز قیسی:  گردباد کی نشونما
۲۰) بانی: نئے انوکھے موڑ بدلنے والا میں
۲۱) نئی راہوں میں ایک مختصر سا سفر، مصور سبزواری
۲۲) سید امین اشرف کی غزل: کنج احساس میں کھوجاؤں تو کیا کیا نہ ملے
۲۳) اوم پربھاکر، ہوا سرگوشیاں کرتی ہے
۲۴) ظفر اقبال:  طبع رواں، منظر معنی اور بے شمار امکان
۲۵) شکیب جلالی: مشعل درد اب بھی روشن ہے
۲۶) ظفر گورکھپوری:  ہلکی، ٹھنڈی، تازہ ہوا
۲۷) مضطر مجاز: تلاش و تسلسل
۲۸) بیرون ملک میں اپنا شاعر، ساقی فاروقی
۲۹) سکوت سنگ اور صداے درد:  شہریار
۳۰) شہریار، ’’نیند کی کرچیں‘‘
۳۱) زبان کے فریم کو توڑتا ہوا پیکر:  عادل منصوری کی غزل
۳۲) قمر جمیل، شعری تہذیب کا بنایا ہوا وجود
۳۳) پریم کمار نظر کی ’’لوح بدن‘‘
۳۴) آزاد گلاٹی، نور کا بوسہ اور برہن ارت کے رخسار
۳۵) سلطان اختر کی غزلیں
۳۶) انتسللہ
۳۷) تہ دار شعروں والا ، مدحت الاختر
۳۸) پرتپال سنگھ بیتاب کا ’’پیش خیمہ‘‘
۳۹) پرتپال سنگھ بیتاب، کچھ نئی حسیت کی باتیں
۴۰) راہی فدائی کی ’’تصنیف‘‘
۴۱) راہی فدائی: ٹیڑھی زمینیں، اجنبی لہجہ
۴۲) جمیل الرحمٰن کی غزل
۴۳) شارق کیفی کی کچھ نظمیں
۴۴) خواجہ جاوید اختر، الہٰ آباد کا ایک نیا غزل گو
۴۵) مہماں سراے غزل میں نیا مسافر ، انعام ندیم

مزید تفصیل

وزن400 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2010

صفحات

360