منجملہ

50.00

مصنف

: یوسف ناظم

پبلیشر

: مکتبہ جامعہ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Minjumla

by Yusu Nazim

اس مجموعے میں شامل مضامین:

(۱) کھیل غیروں کا ہوا دیدۂ بینا نہ ہوا (۲) حسن کی قسمیں (۳) روٹی کانفرنس (۴) کتاب کی نام رکھائی (۵) انگلیاں فگار اپنی (۶) قصہ امن کے نوبل پرائز کا (۷) شعر، شاعر اور مشاعرہ (۸) ہم اور ایکسچینج (۹) ڈولی اور پینس (۱۰) چند اشیائے خوردنی (۱۱) بچہ مزدور (۱۲) اکیسویں صدی آرشمیدس کے حوالے سے (۱۳) ایک منگیتر کا خط اپنے منگیتر کے نام (۱۴) عید کے بعد (۱۵) اہلیاؤں کے نام (۱۶) خودکشی صدائے عام ہے۔

مزید تفصیل

وزن 90 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

96

سائز

Demy