مغلِ اعظم

60.00

مصنف

: شکیل وارثی

پبلیشر

: گرین پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Mughal-e-Azam

by Shakeel Warsi

کتاب ہذا میں مغلِ اعظم کی منصوبہ بندی، دورانِ تخلیق در پیش مشکلات اور دلچسپ واقعات کی سحر انگیز تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ فلم ساز اور ہدایت کار کے درمیان متنازعہ اور تکرار، نیز مختلف فنکار جیسے دلیپ کمار، مدھوبالا، اجیت، پرتھوی راج کپور، نوشاد علی اور شکیل بدایونی کی سوانح حیات پر روشنی ڈالی گئی ہیں۔ کتاب میں نایاب فوٹو بھی شامل کیے گئے ہیں جو اُس کی کشش میں مزید اضافہ کرتے ہیں۔

مزید تفصیل

وزن 350 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

236

سائز

Demy