مشاہیرِ ادب

60.00

مصنف

: شاداب رشید

پبلیشر

: کتاب دار پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Mushahir-e-Adab

by Shadab Rashid

جیسا کہ ہم سبھی جانتے ہیں اردو پڑھنے والے کم ہورہے ہیں، کتابوں سے خاص طور پر قطع تعلق ہوتے جارہے ہیں۔ حال کے استاد تو دور کی بات ہم اپنے مشہور و معروف استادوں کی شکل تک نہیں جانتے۔ ’مشاہیرِ ادب‘ اسی کمی کو پورا کرنے کی ایک ادنیٰ سی کوشش ہے۔

اس کتاب میں ’امیر خسرو‘ سے لے کر ‘انتظار حسین‘ تک ۷۶ ادیبوں کی تصاویر شامل ہیں۔

مزید تفصیل

قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

80

سائز

Demy