نقوش – غالب نمبر

1,000.00

مصنف

: محمد طفیل

پبلیشر

: فرید بک ڈپو

دیگر تفصیلات

Naqoosh Ghalib Number

فہرست:

طلوع – محمد طفیل

(۱) غالب (نیم سوانحی ڈراما) – محمد حسن (۲) غالب کی شاعری کا پس منظر – وارث کرمانی (۳) غالب کی شاعری میں اخلاقی اقدار – عبدالقادرسروری (۴) غالب کی شاعری – غلام رسول مہر (۵) غالب اور ریاض خیرآبادی – نادم سیتاپوری (۶) غالب اور صہبائی کی فارسی غزل – غلام مصطفیٰ خاں (۷) غالب کے ناشنیدہ اشعار – اختر اورینوی (۸) غالب اور علویت – احسن فاروقی (۹) غالب کے رد کردہ اشعار – نظیر صدیقی (۱۰) غالب اور مثنوی – محمد عقیل (۱۱) غالب : ایک ڈراما نگار – سہیل بخاری (۱۲) غالب کی آوارہ خرامی – وزیر آغا (۱۳) غالب اور عربی زبان – محمد منّور (۱۴) غالب کی ایک تقریظ – ظہیر الدین صدیقی (۱۵) غالب کا نسخۂ عرشی – گیان چند جین (۱۶) غالب کی اصلاحیں – کسریٰ منہاس (۱۷) غالب کے تعزیت نامے – مسلم ضیائی (۱۸) غالب کے چند شاگرد (بنگال میں) – وفا راشدی (۱۹) غالب کا فکری آہنگ – سعادت نظیر (۲۰) غالب کے مذہبی اور فکری میلانات – حافظ عباداللہ فاروقی (۲۱) غالب کے خطوط میں ظرافت کا عنصر – سلطان صدیقی

(۲۲) غالب (ایک نیم سوانحی ڈراما) – اعجاز حسین (۲۳) غالب کے استاد، شیخ معظم اکبر آبادی – مرتضیٰ حسین فاضل (۲۴) غالب اور شاہانِ اودھ – اکبر حیدری (۲۵) غالب کی ازدواجی زندگی – عبدالسلام خورشید (۲۶) غالب کا تشکیلی دور – محمد حسن (۲۷) غالب، دبستانِ دہلی کا نمائندہ شاعر – اے و نسیم (۲۸) غالب کے فارسی دیوان کا مقدمہ – امتیاز علی عرشی (۲۹) غالب اور رقیب – مالک رام (۳۰) غالب کے بارے میں بعض وضاحتی امور – قاضی عبدالودود (۳۱) غالب کا جمالیاتی تجربہ – نبی بخش قاضی (۳۲) غالب کی رنگین نوائی – شوکت سبزواری (۳۳) غالب کے ایک شاگر اور دوست – شیخ محمد اسمعیل پانی پتی (۳۴) غالب اور بے خبر – خلیق انجم (۳۵) غالب کے لسانی تصریحات – نجم الاسلام (۳۶) غالب اور غیاث اللغات – محمد ایوب قادری (۳۷) غالب اور ناسخ – سید عبداللہ (۳۸) غالب کی فارسی شاعری – مادام مریم بہنام (۳۹) غالب ایک گونگا شاعر – یگانہ چنگیزی (۴۰) اصلاحاتِ غالب – نادم سیتاپوری (۴۱) غالب کے اشعار مولانا آزادی کی تحریروں میں – محمد عتیق صدیقی (۴۲) غالب اور گنجینۂ معنی کا طلسم – فرمان فتح پوری (۴۳) غالب کے خلاف ایک کتاب کا تعارف – عبدالقوی دسنوی (۴۴) غالب اور تصوف – یوسف جمال انصاری (۴۵) غالب اور تاریخ گوئی – کسریٰ منہاس (۴۶) غالب کے خطوط – کوثر چاند پوری (۴۷) غالب ایک شعر – آغا افتخار حسین (۴۸) غالب اور تصورِ مرگ – انور سدید (۴۹) غالب کے بارے میں معاصر اخبارات کی رائے – اکبر علی خاں (۵۰) غالب کے آخری ایام – اکبر حیدری (۵۱) غالب کے بعد، اُن پر پہلا مضمون – سید معین الرحمن (۵۲) غالب کی وفات پر تاثرات کی ایک جھلک – مرتضی حسین فاضل

۵۳) غالب، ایک بے نیاز ناظر – فراق گورکھپوری (۵۴) غالب کا تنقیدی مزاج – سید وقار عظیم (۵۵) غالب تصویری مرقع – عبدالرحمن چغتائی (۵۶) غالب کا نسخہ شیرانی – وحیدر قریشی (۵۷) غالب کا تصورِ آفاقیت – سید فیضی (۵۸) غالب اور سفر کلکتہ – شیخ محمد اسمعیل پانی پتی (۵۹) غالب کا مقدمہ پنشن – خواجہ احمد فاروقی

مزید تفصیل

وزن 4000 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2015

صفحات

856