نقوش – طنزومزاح نمبر

1,000.00

مصنف

: محمد طفیل

پبلیشر

: فرید بک ڈپو

دیگر تفصیلات

Naqoosh Tanz-o-Mazah Number

مقالے:
۱) ہنسنے کی ابتدا اور اس کی اہمیت -ڈاکٹر سید اعجاز حسین (۲) طنز و مزاح – ڈاکٹر خورشید الاسلام (۳) مزاح اور مزاح نگاری- ڈاکٹر وزیر آغا (۴) اردو ادب میں طنزو ظرافت -پروفیسر کلیم الدین احمد (۵) اردو شاعری میں طنز -ڈاکٹر شوکت سبزواری (۶) ہجو گوئی کی تاریخ – قاضی ظہورالحسن (۷) پیروڈی اردو ادب میں – ظفر احمد صدیقی (۸) فارسی ادب میں طنزو مزاح – پروفیسر علم الدین سالک
دنیا کی بڑی زبانوں کاطنزیہ و مزاحیہ ادب:
(۱) برڈونگ کا سفر -انگریزی (۲) کینڈائڈ -فرانسیسی (۳) تعریفات -فارسی (۴) کتااور بیل – روسی (۵) آزادی اور تقریر – چینی (۶) ملّاجی اور ان کا خلیفہ – عربی (۷) سنہرا گدھا – اطالوی (۸) ڈان کونکزوٹ -ہسپانوی (۹) حکایات ملانصیرالدین ہدیٰ – ترکی (۱۰) ایک رات – بنگالی (۱۱) ہم لکھنؤ گئے – ہندی
طنزیہ و مزاحیہ ادب کے ابتدائی نمونے:
(۱) رفیقِ ہند (۲) پنجاب پنج (۳) دہلی پنچ (۴) ملکی مخبر (۵) ملادوپیازہ (۶) لاہور پنج (۷) جالندھر پنچ (۸) بنارس پنچ (۹) آگرہ پنچ (۱۰) دکن پنچ
اودھ پنچ کا دور :
(۱) کچھ اودھ پنچ کے بارے میں – چکبست (۲) اودھ پنچ – اکبر الہٰ آبادی (۳) اودھ پنچ کا ایک شمارہ (۴) اودھ پنچ کے شاعر (۵) اودھ پنچ کے لطیفے (۶) اودھ پنچ کے کارٹون (۷) انڈے بچے والی چل چلھاڑ -منشی سجاد حسین (۸) کھلے و سربستہ مضامین -منشی سجاد حسین (۹) نشہ کی ترنگ – تربھون ناتھ ہجر (۱۰) دو دو چونچیں -تربھون ناتھ ہجر (۱۱) ہوگیا زندگی سے جی بیزار – مچھو بیگ ستم ظریف (۱۲) البرٹ بل -جوالا پرشاد برق (۱۳) مثنوی بہار – جوالا پرشاد برق (۱۴) کیا یہی ہے لن ترانی آپ کی – رتن ناتھ سرشار (۱۵) جنگلی پتنگ کا میدان -رتن ناتھ سرشار (۱۶) کوئی کہتا ہے دیوانہ کوئی کہتا ہے سودائی – اکبر الہٰ آبادی (۱۷) سسرال کی گالی – اکبر الہٰ آبادی (۱۸) خمارستان کا ڈنر -نواب سید محمد آزاد (۱۹) ہندستانی بی بی – نواب سید محمد آزاد (۲۰) عشق کیا شے ہے کسی کامل سے پوچھا چاہیے – احمد علی شوق (۲۱) نمائش گاہ- احمد علی شوق (۲۲) تہذیب قیس -عبدالغفور شہباز (۲۳) قانونِ قسمت -عبدالغفور شہباز (۲۴) منطق آرا بیگم – حیکم ممتاز حسین عثمانی
فتنہ اور عطر فتنہ کا دور:
(۱) فتنہ و عطر فتنہ – عقیل احمد جعفری (۲) ریاض الاخبار- ریاض خیرآبادی (۳) بیل کی سرگزشت -ریاض خیرآبادی (۴) چٹکیاںاور گدگدیاں – ریاض خیرآبادی (۵) فتنہ اور عطر فتنہ کے مضمون نگار – رمضانی، حکیم برہم، نثار (۶) بے نام مضمون نگار – افونی، یکے ازال موڑہ
شیرازہ کاد ور
(۱) جدید جغرافیہ پنجات -سند باد جہازی (۲) منکہ ایک خاندانی معتبر نائی ہوں -عبدالمجید سالک (۳) سالک صاحب سے پہلی ملاقات -باری (۴) عاشق جالندھری -محمود نظامی (۵) اگر شیطان مرجائے – عطا اللہ سجاد (۶) درباری شاعر -محمد فاصل (۷) استاد بوٹے خاں گلزار خاں کا حال -خضر تمیمی (۸) جہاں رمضان رہتا تھا -سندباد جہازی (۹) ماڈرن غزل -حاجی لق لق (۱۰) ماڈرن غزل – ضمیر جعفری (۱۱) چل راوی کے پار -عاشق محمد غوری
طنزیہ و مزاحیہ ادب کا دور :
(۱) خطوط غالب-غالب (۲) بحث و تکرار -سرسید احمد خاں (۳) ابن الوقت -ڈپٹی نذیر احمد (۴) سائمن کمیشن -محمد علی جوہر (۵) معاصرانہ چشمک -مہدی افادی (۶) شیخ سما اللہ کی صاحبزادیاں-محفوظ علی بدایونی (۷) حدیث الغاشیہ-ابوالکلام (۸) آسان اردو -مولوی عبدالحق (۹) الفاظ کا جادو -مولانا عبدالماجد دریابادی (۱۰) خدا حافظ -قاضی عبدالغفار (۱۱) چند گھنٹے ایک مولوی کے ساتھ -نیاز فتح پوری (۱۲) مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ -سجاد حیدر یلدرم (۱۳) کم اِن مائی ڈئیر ۱۹۱۶ء -خواجہ حسن نظامی (۱۴) گھریلو مشاعرہ -تاجور نجیب آبادی (۱۵) قرض و مقروض -سلطان حیدر جوش (۱۶) اجتہاد و تحقیق -سجاد انصاری (۱۷) معترضہ جملے – فلک پیما (۱۸) کاہلی – علی عباس حسینی (۱۹) ہم نہیں پٹے -تمکین کاظمی
طنزیہ و مزاحیہ ادب کا زرّیں دور:
(۱) میں ایک میاں ہوں -پطرس (۲) پھول والوں کی سیر -فرحت اللہ بیگ (۳) ارہر کا کھیت-رشید احمد صدیقی (۴) الشذری – عظیم بیگ چغتائی (۵) سودیشی ریل -شوکت تھانوی (۶) لندھن کا عنابی درار -ملّا رموزی (۷) غالب جدید شعرا کی ایک مجلس میں-کنہیا لال کپور (۸) غسلیات – کرشن چندر (۹) تزک نادری – شفیق الرحمن (۱۰) سویرے جو کل آنکھ میری کھلی -سعادت حسن منٹو (۱۱) ہم ایک موٹر خریدیں گے – احمد ندیم قاسمی (۱۲) دماغ چاٹنے والے -ابراہیم جلیس (۱۳) قصہ پہلے درویش کا – اے حمید (۱۴) جشن جمہوریت کی ایک دوپہر -فرقت کاکوروی (۱۵) ٹائم ٹیبل-احمد جمال پاشا
اردو کے طنزیہ و مزاحیہ شاعر :
(۱) اردو کےطنزیہ و مزاحیہ شاعر – محمد عبداللہ قریشی (۲) جعفر زٹلی  (۳) سودا (۴) میر (۵) انشا (۶) مصحفی (۷) رنگین (۸) معروف (۹) بقا (۱۰) میر ضاحک (۱۱) میر حسن دہلوی (۱۲) کمترین (۱۳) ھدھدالشعرا (۱۴) شاکر ناجی (۱۵) نظیراکبر آبادی (۱۶) نازنین (۱۷) بیگم (۱۸) عصمت (۱۹) محسن و عنقا (۲۰) اکبر الہٰ آبادی (۲۱) شبلی  (۲۲) حالی (۲۳) ریاض خیرآبادی (۲۴) اقبال (۲۵) ظفر علی خاں (۲۶) فوق (۲۷) جوش ملسیانی (۲۸) ظریف لکھنؤی (۲۹) احمق پھپھوندوی (۳۰) جوش ملیح آبادی (۳۱) شاد عارفی (۳۲) چراغ حسن حسرت (۳۳) مجید لاہوری (۳۴) حسین میر کاضمیری (۳۵) خضر تمیمی (۳۶) عاشق محمد غوری (۳۷) اکبر لاہوری (۳۸) نازش رضوی (۳۹) پنڈت ہری چند اختر  (۴۰) سید محمد جعفری (۴۱) ظریف جبلپوری (۴۲) ضمیر جعفری (۴۳) فرقت کاکوروی (۴۴) راجہ مہدی علی خاں
مزاحیہ کردار :
(۱) خوجی (۲) حاجی بغلول -منشی سجاد حسین (۳) چچا چھکن – امتیاز علی تاج (۴) مرزاجی -ایم اسلم (۵) قاضی جی -شوکت تھانوی
مزاحیہ کالم:
(۱) ہمدرد -محمد علی جوہر (۲) زمیندار -ظفر علی خاں (۳) انقلاب – عبدالمجید سالک (۴) صدق-عبدالماجد دریابادی (۵) امروز -چراغ حسن حسرت (۶) نوائے وقت (۷) امروز- احمد ندیم قاسمی (۶) چٹان (۷) نمکدان -مجید لاہوری
لطائف:
ارد ادیبوں کے دلچسپ لطائف – شیخ محمد اسمعیل پان پتی
غالب، سر سید احمد خاں، وحید الدین سلیم، ذوق، ناسخ، انشا، سودا، فغاں، داغ، کیفی، اقبال، میر حسن، فیض الحسن سہارنپوری، محمد علی جوہر، مولانا شوکت، مولوی عبدالحق، اکبرالہٰ آبادی، عشرت لکھنوی، ریاض خیرآبادی اور ابوالکلام آزاد

 

مزید تفصیل

وزن 4000 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2015

صفحات

926