نیاورق۔۳۳

50.00

مصنف

: ساجد رشید

پبلیشر

: کتاب دار پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Naya Waraq 33

Editor Sajid Rashid

ساجد رشید کا اداریہ ’پامال خواب کو پھانسی‘،

جتیندر بلو، ساجد رشید، محمد عاصم بٹ، حبیب کیفی اور نعیم کوٹر کے افسانے۔

جاوید صدیقی کا خاکہ ’موگرے کی بالیوں والی‘

گوشہ اقبال متین، گوشہ ایریش فریڈ، گوشہ دلیپ چترے اور گوشہ وند کریندیکر

آپ بیتی پاپ بیتی کی دوسری جلد کی تیسری قسط۔

مزید تفصیل

وزن 185 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

240