پاکستان نامہ

250.00

کروڑوں پاکستانیوں کے ساتھ برصغیر ہندوستان کا شاندار ماضی اور تواریخ جڑا ہے جس کے تار پاٹلی پُتر (بہار کا پٹنہ) سے تکشیلا (راولپنڈی، پاکستان کے نزدیک) تک جنھجنھناتے ہیں۔

مصنف

: فیروز اشرف

پبلیشر

: کتاب دار پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Pakistan Nama

by Feroz Ashraf

کروڑوں پاکستانیوں کے ساتھ برصغیر ہندوستان کا شاندار ماضی اور تواریخ جڑا ہے جس کے تار پاٹلی پُتر (بہار کا پٹنہ) سے تکشیلا (راولپنڈی، پاکستان کے نزدیک) تک جنھجنھناتے ہیں۔

’پاکستان نامہ‘ میں اسی ساجھی وراثت کے تار کی جھنجھاہٹ کی آواز کو سننے کی کوشش ہے جو سیاسی شور شرابے میں دب گئی ہے۔

پیش ہے ۱۹۸۵ء سے لے کر ۲۰۱۰ء تک پچیس سال کے سلسلہ وار کالم ’پاکستان نامہ‘ کے چند مختنب اجزا جن سے شاید دونوں ممالک کے قارئین کو اس حقیقت کا اندازہ ہو کہ ہم دونوں کتنے اپنے ہیں۔

مزید تفصیل

وزن 450 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

376