پلنگ

15.00

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Palang

by Upendranath Ashk

جذبات سے کون مغلوب نہیں ہوتا؟ پروفیسر، گھریلو ملازم، کوئی معمولی عورت، بوڑھے پنڈت۔ سب ہی جذبات کے تحت عجیب و غریب حرکات کے مرتکب ہوتے ہیں۔ اوپندر ناتھ اشک نے پلنگ میں انھیں حرکات پر سے پردہ ہٹایا ہے۔

مزید تفصیل

وزن 50 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

108

سائز

Pocket