صحرائی شب و روز

120.00

مصنف

: سنیل گنگوپادھیائے

پبلیشر

: تخلیق کار پبلشرز

دیگر تفصیلات

Sehrai Shab-o-Roz

by Sunil Gangopadhyay

سنیل گنگوپادھیائے کے بنگالی ناول ’ارونئر دن راتری‘ کا ترجمہ ’ٹوٹن مکھرجی اور اے آر منظر نے کیا ہے۔  بنگالی میں اس ناول پر مشہور فلم ساز ستیہ جیت راے نے ۱۹۶۹ء میں فلم بنائی تھی جسے بہترین فلم کا ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔

مزید تفصیل

وزن 280 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

160

سائز

Demy