شاہراہِ مکّہ

320.00

ایک یہودی کی بہ شرف اسلام ہونے کے بعد مکّہ کے اپنے پہلے سفرنامے کی روداد۔

مصنف

: علامہ محمد اسد

پبلیشر

: ایم آر پبلیکیشنز

دیگر تفصیلات

Shahrahe Makkah

(The Road to Mecca)

by Alama Mohd. Asad

ایک یہودی کی بہ شرف اسلام ہونے کے بعد مکّہ کے اپنے پہلے سفرنامے کی روداد۔

علامہ محمد اسد کو بیسویں صدی میں یورپ کے نہایت متاثر کن مسلمانوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ ایک صحافی، مصنف، مفکر اور سماجی نقدا کےساتھ ساتھ ماہر لسانیات، اصلاح پسند، سفیر، سیاسی نظریہ دان، مترجم اور محقق بھی ہیں۔

مزید تفصیل

وزن 450 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

351

سائز

Demy