سکندرِ اعظم

350.00

مصنف

: انجم سلطان شہباز

پبلیشر

: الحسنات بکس پرائیویٹ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Sikandar-e-Azam

by Anjum Sultan Shahbaz

سکندر کے بارے میں لکھی جانے والی بے شمار ابتدائی کتابوں کا نشان نہیں ملتا۔ ۴۰۰ سال بعد چار افراد نے اس پر قلم اٹھایا اور ان قدیم کتب کی کانٹ چھانٹ کرکے ایک تاریخ مرتب کردی۔ یونان کی تاریخ مذہبی نوعیت کی نہیں ہے اس لیے آج ہزاروں سال بعد بھی اس دور کے واقعات کا جائزہ لیا جاسکتا ہے۔

زیر نظر کتاب چوں کہ مختلف ماخذات سے مرتب کی گئی ہے اس لیے نہ صرف انفرادیت کی حامل ہے بلکہ قارئین کرام کی قبولیت عامہ کا شرف بھی حاصل کرے گی۔

اس کتاب کی تیاری میں مصنف نے زیادہ تر مواد سکندر مقدونی از ہیرلڈ لیم، سکندر اعظم از ایلن لین فاکس اور ہسٹری آف دی نیشنز سے لیا ہے۔

مزید تفصیل

وزن 600 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

460