سکندر کی جیت

150.00

مصنف

: چرن داس سدّھو

پبلیشر

: کتابی دنیا

دیگر تفصیلات

Sikandar Ki Jeet

by Charandas Siddhu

بڑا کون ہے؟ گوتم بُدھ یا سکندر اعظم؟

کون زیادہ طاقتور ہے؟ قلم یا تلوار؟ امن یا جنگ؟ زندگی یا موت؟ پورب یا پچھم؟

یہ ڈراما کچھ اس قسم کے سوالات کے جواب تلاشتا ہے۔ یہ سوال تاریخ کی پو پھٹنے سے لے کر ہماری تہذیب کا سامنا کررہے ہیں۔

مزید تفصیل

وزن 150 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

75