سرسید کا نظریہ تعلیم

350.00

ثقافتی ارتقا کے آئینہ میں

مصنف

: پروفیسر افتخار عالم خان

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Sir Syed Ka Nazria-e-Talim

by Iftekhar Alam

باب اول:

(۱) ہندستان کی لسانی رنگا رنگی (ایک ارتقائی جائزہ )  (۲)  گویائی کی ابتدا  (۳)  انڈویورپین خاندان کی زبانیں  (۴)  انڈو ایرانی زبانیں  (۵)  رسم الخط کی ابتدا  (۶)  رسم الخط کے دیگر لوازمات  (۷)  شمالی ہندستان میں لسانی ارتقا  (۸)  ہندستان میں لسانی ارتقا کے مختلف ادوار  (۹)  چند تشریحات  (۱۰)  انجام کار، انجام بخیر  (۱۱)  موجودہ صورتِ حال  (۱۲)  ایک غور طلب بات  (۱۳)  ہندستان میں مذہبی مفاہمت کی ابتدا  (۱۴)  صوفیہ کرام کی مقبولیت  (۱۵)  ادب پر تصوف کے اثرات (۱۶)  صوفیائے کرام اور موسیقی  (۱۷)  بھکتی تحریک  (۱۸)  مغلیہ دور میں مخلوط کلچر کی ترقی  (۱۹)  زبان اور ادب کا ارتقا  (۲۰)  ترجمے اور تصانیف  (۲۱)  تاریخ نویسی (۲۲)  جہانگیر کے دور میں مذہبی رواداری  (۲۳)  ہندوؤں میں فارسی کا چلن  (۲۴)  مقامی بولیوں کی سرپرستی  (۲۵)  صوبوں کی حد بندی لسانی بنیادوں پر  (۲۶)  اردو کا مخلوط کردار  (۲۷)  معاشرہ، سائنس اور ٹیکنالوجوی  (۲۸)  سائنس اور ٹیکنالوجی کا مبادلہ  (۲۹)  طرزِ معاشرت پر سائنس اور ٹیکنالوجی کے اثرات (۳۰)  اردو کا مخلوط کرداار اور مخلوط معاشرت  (۳۱) اردو کی انتظامی استعداد (۳۲) خوش آئند ابتدا کا المناک انجام

باب دوم:

(۱) ہندستان میں نوآبادیاتی اقتدار کی ابتدا  (۲)  کمپنی سرکار کا قیام  (۳)  کمپنی سرکار کی حقیقت  (۴)  اعتقادی نظام پر برطانوی تسلط کے اثرات (۵)  بنگال کی نشاۃ ثانیہ کی نوعیت اور کیفیت (۵)  سرسید کا روایت سے انحراف (۶) ہندستانی تاریخ کی تشریح (۷)  کمپنی سرکار کی تعلیمی پالیسی (۸) ۱۸۴۷ء کی مبارزت  (۹)  انگریز حکمرانوں کا تعصب  (۱۰)  ۱۸۵۷ء کے منفی اثرات

باب سوم:

(۱)  سرسید کا فکری ارتقا  (۲) سرسید کی سوانحی کیفیات  (۳)  ملازمت کی ابتدا  (۴)  سرسید کی ابتدائی تصانیف  (۵)  آثار الصنادید  (۶)  آثار الصنادید کا فرانسیسی میں ترجمہ  (۷) سرسید کی جدیدیت کا ارتقا (۸)  سرسید کی جدیدیت کی نوعیت  (۹) ۱۸۵۷ء اور سرسید  (۱۰)  وفا شعاری کا نظریہ  (۱۱)  سرسید اور نظریہ وفا شعاری

باب چہارم:

(۱)  نظریہ تعلیم کا تشکیلی دور (۲) سائنٹفک سوسائٹی  (۳)  سائنٹفک سوسائٹی کا تعلیمی پس منظر (۳) سرسید کا نظریۂ تعلیم (۴) تعلیم کی نوعیت اور ذریعہ  (۵) سائنٹفک سوسائٹی کا قیام اور کردار (۶) کتابوں کا ابتدائی انتخاب (۷) چٹھی ایم کیمپسن صاحب  بنام سرسید احمد خاں (۸) علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ (۹) انگریزی زبان کے ذریعہ تعلیم (۱۰) سرسید کے مفروضت کی اہمیت (۱۱) برٹش انڈیا ایسوسی ایشن  و دیگر مضامین……

باب پنجم :  سرسید کی تعلیمی منصوبہ بندی

دیگر مضامین…………

مزید تفصیل

وزن 300 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2017

صفحات

304

سائز

Demy