سو ہے وہ بھی آدمی

80.00

زیر نظر کتاب پاکستان کےحوالے سے اور اس کے سیاسی، سماجی اور معاشرتی تناظر میں مرتب ہونے والی تاریخ کے ضمن میں، ان مشاہدات اور تاثرات کا مجموعہ ہے

مصنف

: مجتبیٰ حسین

پبلیشر

: ایم آر پبلیکیشنز

دیگر تفصیلات

So Hai Woh Bhi Aadmi

by Mujtaba Hussain

اس مجموعے میں شامل شخصی خاکوں میں ’فیض احمد فیض‘، ’مشتاق احمد یوسفی‘، ’خوشونت سنگھ‘ ، مشفق خواجہ‘، ’آل احمد سرور‘، ’خورشید الاسلام‘ اور ’کنہیا لال کپور‘ اہم نام ہیں۔

مزید تفصیل

وزن 120 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

128