شوگر اسٹریٹ

68.00

مصنف

: نجیب محفوظ

پبلیشر

: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان

دیگر تفصیلات

Sugar Street

by Najeeb Mehfooz

مصر کے قاہرہ شہر کی ایک گلی ’’شوگر اسٹریٹ‘‘ کے رہنے والوں کی یہ داستان ہے۔ اپنے مخصوص انداز میں نجیب محفوظ نے ان مکینوں کو اُنیسویں صدی کے آخری دہائی سے بیسویں صدی کے بیچوں بیچ لاکھڑا کیا ہے۔

مزید تفصیل

وزن 220 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

238